Civil procedure code 1908 is very important subject for LAW GAT and for SEE LAW . This subject has 20 marks from the selective topics . As the civil procedure code is divided into two parts one of them is on the Sections part while the other part is on the Orders.

How to prepare Civil Procedure Code for SEE-LAW and for LAW-GAT ?

سول پروسیجر کوڈ کی تیاری کیلئے جو طریقہ کار اپنانا چاہیئے وہ یہ ہے کہ اس کے سلیبس کو دو پارٹس میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ فرسٹ پارٹ میں اسکے سیکشنز جو کہ درج ذیل ہیں ۔
پری ایمبل ٹو سیکشن 12، 15 ٹو 20 ، 47، 75 ،96، 104، 115، 151 شامل ہیں ۔ جبکہ آرڈرز کی بات کی جائے تو اس میں آرڈر 1، 6،7،8،9،39،41،43 شامل ہیں ۔
ان کی تیاری کیلئے ضروری ہے کہ انکو بار بار ریوائز کیا جائے اس پورٹل ہر ایک ٹوپک کو اچھی طرح سے کور کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور ساتھ ساتھ اس ٹوپک کا ٹیسٹ بھی دیا گیا ہے اس ٹیسٹ کی ایک خاص اہمیت یہ بھی ہے کہ اس ٹیسٹ کو آپ جتنی بھی دفعہ حل کریں گے اسکے سوال اور آپشنز ہر دفعہ روٹیٹ ہو کر آئیں گے۔ اس کیلئے آپ کو سائیٹ کو ہر ریفریش کرنا ہو گا ۔

Key points :

  • Civil procedure code 1908 passed by the Legislature on 21 March 1908
  • Enforced or Applicable from 1st Day of January 1909 (1-1-1909)
  • full name or Statuary name Code of civil procedure 1908
  • Code of civil procedure is a Code and Code includes Rules
  • All Decrees are Orders but all Orders are not Decree
  • جس کے حق میں ڈگری پاس ہو گی اسکو ڈگری ہولڈر کہتے ہیں اور جسکے خلاف ڈگری پاس ہو گی اسکو ججمینٹ ڈیبٹرکہا جاتا ہے
  • Legal representative : جو مردہ شخص کو ریپریزینٹ کر رہا ہو تو اسکو لیگل ری پریزینٹیٹو کہا جاتا ہے ۔ جبکہ اگر وہ مردہ شخص کی جائیداد کی نمائندگی کرے تو اسکو انٹرمیڈلر کہا جائے گا۔
  • Judge : Presiding officer of the civil court is called Judge
  • Mesne profit : illegal possession or Wrongful gain / نا جائز قابض
  • Pleader : Every Person who is entitled to appear in the court is called pleader .

Types of LAW ?

General lawspecial lawlocal law
اگر ملک کے تمام لوگوں پر لاگو ہو تو جنرل اگر ملک کے خاص لوگوں یا طبقہ پر لاگو ہو تو سپیشل اگر مخصوص علاقے کے لوگوں پر لگے تو لوکل

Read in detail: Preamble to Section 12, 15-20 of Civil procedure code 1908.


Section 47:Questions to be determined by the Court executing decree.

سادہ الفاظ میں یہ ایک اجراء ڈگری کا کیس ہی ہے اگر آپ کے پاس عدالت کا حکم نامہ ہے اور اسے پورا کرنے میں کوئی مسئلہ ہے، تو آپ الگ مقدمہ درج کرانے کے بجائے اسی عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں جس نے حکم نامہ جاری کیا تھا۔

مثال:۔

فرض کریں کہ عدالت آپ کو کسی کو 10,000 روپے دینے کا حکم دیتی ہے۔ آپ 5,000 روپے ادا کرتے ہیں، لیکن باقی رقم کے بارے میں تنازعہ ہے۔ نئے مقدمے کی بجائے، آپ سیکشن 47 کے تحت اسی عدالت سے رجوع کر کے مسئلہ کو حل کر سکتے ہیں۔

  • جب بھی ایگزیکیوشن ، ڈسچارج یا سیٹسفیکشن آف دی ڈگری کے حوالے سے کوئی ایم۔سی۔کیوز آئے تو اسکو ایگزیکیوٹنگ کورٹ ہی ڈیل کرے گی ۔
  • کبھی بھی اس معاملے میں فریش یا سیپریٹ سوٹ فائل نہیں کیا جائے گا ۔ ایگزیکیوشن ایپلی کیشن پر ہی ہو گا۔
  • عدالت چاہے تو ایگزیکیوشن پروسیڈنگز کو سوٹ میں بدل دے یا سوٹ کو ایگزیکیوشن پروسیڈنگز میں ۔ اس دوران اگر عدالت چاہے تو آپ سے ایڈیشنل کورٹ فیس بھی طلب کر سکتی ہے ۔
  • Basically, the execution court and the court that passes the decree have equal powers. 
  1. کیا عدالت ایگزیکیوشن میں ایڈیشنل کورٹ فیس لے سکتی ہے۔ جی ہاں ! ۔
  2. کیا عدالت ایگزیکیوشن پروسیڈنگز کو سوٹ میں یا سوٹ کو ایگزیکیوشن پروسیڈنگز میں بدل سکتی ہے ۔ جی ہاں!۔
  3. کیا ایگزیکیوشن کیلئے علیحدہ سے سوٹ فائل ہو سکتا ہے ۔ جی نہیں

Read in detail: Section 47 of Civil procedure code 1908.


Section 75 : Power of Court to issue commissions. Key points

MCQ’s

  1. the Court may/can issue local commission for _____________. a) Examination of Person . b) Partition. c) Local investigation . d) adjustment and examination of accounts . Correct Answer is All are Correct
  2. The Court can’t can not issue local commission for _________________. a) Examination of person. b) Partition. c) Criminal investigation. d) Adjustment and examination of accounts . Here Criminal investigation is the correct Answer .

یہ دو سوال ٹیکنیکل طریقہ سے دیا جاتے ہیں ۔ اس میں بس چار چیزیں یاد رکھنا ہوتی ہیں کہ ایگزیمینیشن آف پرسن، پارٹیشن ، لوکل انویسٹیگیشن(جیسا کہ کمیشن کو بنایا جاتا ہے کہ فلاں شخص کا مکان کتنے مرلہ میں ہے یا اسکی لوکیشن کیا ہے) اور ایڈجسٹمینٹس اینڈ ایگزیمینیشن آف اکاؤنٹس(جیسا کہ بینک یا کمپنی کے اکاؤنٹس ۔ اس کمپنی کا اکاؤنٹس کی بات نہیں ہو رہی جو آپ سمجھ رہے ہیں ۔ ) کے معاملہ پر عدالت لوکل کمیشن بنا سکتی ہے ۔ لیکن کریمینل انویسٹیگیشن کے لیے لوکل کمیشن نہیں بنایا جا سکتا ۔ پس یہی یاد رکھنا ہے کہ سیکشن 75 کے تحت فلاں ۔۔۔ فلاں چیزوں کیلئے لوکل کمیشن بنایا جا سکتا ہے باقی کے لیے نہیں ۔ باقی میں کریمینل انویسٹیگیشن بھی شامل ہے

Read in detail: Section 75 of Civil procedure code 1908.


Section 96 : Appeal from original decree.

Every Decree is Appealable Or Every Original decree is appealable while Every Appellate decree is not appealable.

لوئر کورٹس کے زیادہ تر فیصلوں کے خلاف ہائرکورٹس میں اپیل کی جا سکتی ہے۔ لیکن کچھ فیصلوں کے خلاف اپیل نہیں کی جاسکتی ہے ۔
اس سیکشن میں دو مثالیں بھی بیان کی گئی ہیں جسمیں ایک مثال”ایکس پارٹی ڈگری ” کی ہے۔ جسمیں اپیل کی جا سکتی ہے
جبکہ دوسری مثال ”کونسینٹ ڈگری ” کی ہے جسمیں اپیل نہیں کی جا سکتی ہے۔

What is Original Decree?

اوریجنل ڈگری ایک حتمی فیصلہ یا ڈگری ہے جواوریجنل ڈگری ایک حتمی فیصلہ ہے جو کسی مقدمے کے اختتام پر عدالت کی طرف سے دیا جاتا ہے۔۔

What is the Appellate Decree?

ایپیلیٹ ڈگری دراصل وہ ڈگری ہوتی ہے جو ہائیر کورٹس یا ڈسٹرکٹ کورٹ نچلی عدالت کے فیصلہ کے خلاف یا حق میں فیصلہ دیتی ہے اسکو ایپیلیٹ ڈگری کہتے ہیں ۔اور یہ اپیل ایبل نہیں ہوتی

Relevant MCQ’s.

  1. Appeal may be field against ____________. a) Decree. b) Every Decree. c) Consent Decree. d) Compromised Decree. Or
  2. Which statement is True ? a) Appeal against Decree. b) Appeal against Every Decree. c) Appeal against Compromised Decree. d) Appeal against Consent Decree.

Read in detail: Section 96 of Civil procedure code 1908.


Section 104 : Appeal against Orders

Every order is not appealable, while some orders are appealable.

ہر آرڈر اپیل ایبل نہیں ہوتا ۔ ادھر سوال آ جاتا ہے کہ پھر کونسے آرڈرز اپیل ایبل ہوتے ہیں ۔ تو اسی سیکشن میں اس سوال کا جواب بھی دے دیا گیا ۔ جو کہ درج ذیل ہیں ۔ آرڈر

U/S 35-A, 47 , 95, Penalty, fine or Arrest.

مطلب اگر عدالت ان سیکشنز کے تحت آرڈر کرتی ہے تو اسکے خلاف اپیل کی جا سکتی ہے ۔

سوال: کیا آرڈرز کے خلاف اپیل موجود ہوتی ہے ۔ جی نہیں ۔ ہر آرڈرز کے خلاف اول تو اپیل ہوتی ہی نہیں اگر ہو تو صرف ایک اپیل ہو گی ۔ دوسری اپیل کا آپشن نہیں ہوتا۔ مطلب اپیل پر اپیل نہیں ہوتی ۔

Read in detail: Section 104 of Civil procedure code 1908.


Section 115 : Revision

اس سیکشن میں بتلایا گیا ہے کہ ہائیکورٹ اپنی ماتحت عدالتوں کے فیصلوں کا نظر ثانی کرنے کا اختیار رکھتی ہے چاہے ان فیصلوں کے خلاف اپیل کا آپشن بھی موجود نہ ہو تب بھی ہائیر کورٹس ان فیصلوں کے خلاف نظر ثانی کر سکتی ہے ۔ اس سیکشن میں تین طرح کی چیزیں بیان کی گئی ہیں جسمیں واضع طور پر لکھ دیا گیا ہے کہ اگر سب آرڈینیٹ کورٹس یہ غلطیاں کرے گی تو ہائیکورٹس انکے فیصلوں کے خلاف نظر ثانی کر سکتی ہے۔

  1. ماتحت عدالت نے اپنی قانونی حدود سے تجاوز کیا ہے
  2. اپنے قانونی اختیارات استعمال نہیں کیے
  3. غیر قانونی طور پر یا بے ضابطگیوں کے ساتھ اپنے اختیارات استعمال کیے

تو ہائیکورٹ ان معاملات میں اپنی مرضی کے مطابق کوئی بھی حکم دے سکتی ہے۔

MCQ’s:

  1. The person who file the revision must annex/add the following documents with revision? a) Pleading. b) Documents. c) Order of subordinate courts. d) All are Correct
  2. سوال: کتنے دونوں میں رویزن فائل کی جا سکتی ہے ؟ جواب ۔ 90 دنوں میں
  3. سوال : کون رویزن کو اورگنائز کر سکتا ہے۔ جواب ۔ پارٹی اور عدالت
  4. سوال : رویزن کون کر سکتا ہے؟ جواب۔ ڈسٹرکٹ کورٹ یا ہائیکورٹ رویزن کر سکتی ہے ۔ مطلب ماتحت عدالت کے فیصلہ کے خلاف اعلٰی عدالت ہی رویزن کر سکتی ہے۔
  5. سوال : رویزن کب کی جا سکتی ہے؟

Answer: a) Jurisdiction not vested in it. b) failed to exercise Jurisdiction. c) illegal Jurisdiction.

نوٹ: رویزن پر رویزن نہیں ہو گی ۔ رویزن صرف ایک بار ہی ہوتی ہے مطلب اگر کسی آرڈر/ڈگری کے خلاف ڈسٹرکٹ کورٹ رویزن کر لے تو ہائیکورٹ اسی کیس پر دوبارہ رویزن نہیں سنے

Read in detail: Section 115 of Civil procedure code 1908.


Section 151 : Saving of inherent powers of Court.

Court use power U/S 151 to stop abuse of process or to meet end of Justice.

اس سیکشن عدالت کی سب سے مخصوص پاوریا ”ان-ہیرینٹ پاور” کے بارے میں بتلایا گیا ہے ۔ اس سیکشن میں بتلایا گیا ہے کہ جہاں بھی قانون خاموش ہو گا تو وہاں عدالت کے پاس یہ اختیار ہے کہ وہ انصاف کیلئے جو سٹیپ لینا چاہے لے سکتی ہے ۔

Read in detail: Section 151 of Civil procedure code 1908.


Difference between decree , order and Judgment ?

Decree ordersjudgment
عدالت کا آخری حتمی فیصلہ
Decree Means the Formal expression that conclusively determines the write of the parties is called Decree.
Formal Expression which is not a decree is called orders
مطلب جو عدالت ڈیلی بیس پر کرتی ہے اسکو آرڈر کہتے ہیں
All orders are not decree
Judgment means the statement given by the judge on the grounds of decree or order.
جیسا کہ ہائیکورٹس اور سپریم کورٹ کی ججمینٹس ہوتی ہیں جسکو اسکی متحت عدالتیں بعض اوقات فالو کرتی ہیں ۔

Civil Procedure code for LAW-GAT and for SEE-LAW


Part II-Orders

Orderlinks
Order 1 Click Here
Order 6Click Here
Order 7Click Here
Order 8Click Here
Order 9Click Here
Order 39 Click Here
Order 41Click Here
Order 43Click Here