Section 104 of the Civil Procedure Code (CPC) provides a right of appeal against certain orders passed by the court during the trial. This section deals with the interim orders which are issued during the course of the case.
Short detail in Urdu
سیکشن 104 سول پروسیجر کوڈ کے تحت ان مخصوص احکامات کے خلاف اپیل کا حق دیا گیا ہے جو عدالت کی جانب سے مقدمے کی کارروائی کے دوران جاری کیے جاتے ہیں۔ یہ سیکشن ان عبوری احکامات پر توجہ دیتا ہے جو کیس کے ٹرائل کے دوران جاری کیے جاتے ہیں۔،
Points:
In this section, General rule is explained that every order of the(civil) court is not appealable.
So, here the question arises: against which orders an appeal can be filed?
Under the following sections, an appeal can be field:
- Section 35A, CPC
- Section 47, CPC
- Section 91 or 92
- Section 95, CPC
Thus, orders under these sections of the Civil Procedure Code can be appealed in the superior courts.
اس سیکشن میں ایک جنرل رول یہ بتلایا گیا ہے کہ کورٹ کے ہر آرڈر کےخلاف اپیل نہیں ہوتی ۔
تو ادھر سوال آیا کہ پھر کن آرڈرز کے خلاف اپیل ہو گی ؟
اس سیکشن میں واضع کر دیا گیا ہے کہ فلاں ۔۔۔ فلاں سیکشن کے تحت اگر عدالت آرڈر کرے گی تو اپیل کی جا سکتی ہے۔ جو کہ درج ذیل ہیں ۔
1.35A, CPC
2. 47, CPC
3. 91 or 92
4. 95, CPC
یوں سول کورٹس کی ان سیکشنز کے تحت کئے گے آرڈرز کے خلاف اپیل کی جاسکتی ہے ۔
انکے علاوہ اگر کسی آرڈر میں عدالت جرمانہ کردے یا پھر ورنٹ گرفتاری نکال دے تو ایسے آرڈرز کے خلاف بھی اپیل کی جاسکتی ہے ۔ لیکن ۔۔۔ لیکن اس میں نوٹ یہ بھی ہے کہ اگر یہ آرڈر(جرمانہ یا گرفتاری) ایگزیکیوشن کورٹ نے ایگزیکیوشن آف ڈگری کیلئے دیا ہو تواس کے خلاف اپیل نہیں کی جا سکتی ۔
آخر میں یہی بتلایا گیا ہے کہ مثال کے طور پراگر آپکو جرمانہ ایک لاکھ ہوا ہو اس دینا بھی چاہ رہے ہیں لیکن اگر آپ اپیل کر دیں کہ میں لاکھ نہیں دے سکتا آپ مجھ سے پچاس ہزار لے لیں تو اسطرح کی اپیلیں بھی نہیں کی جا سکتیں ۔
سوال : کیا آرڈر کے خلاف جو اپیل ہوئی اس کے خلاف بھی اپیل ہے۔ مطلب ایک اپیل کے خلاف سیکنڈ اپیل ہو سکتی ہے ؟
Answer: Appeal against the Appeal is not available.
General Rule | Exception |
---|---|
Every Order is not appealable. | There may be specific exceptions or situations where orders are appealable. Section 35A, 47, 91 0r 92, 95 OR Order to Arrest or Fine |
Section 104 CPC
Read Also : CPC Section 115 Rivision (رویزن)
excellent effort pl continue