This section deals with the authority or power of the court to appoint a commission, also known as a local commission. Since the court cannot reach every place every time, it often appoints a commission.
Short Note in Urdu
یہ ایک چھوٹا سا آسان سیکشن ہے لیکن امپورٹینٹ ہے اس سیکشن سے کئی مرتبہ ایم سی کیوز رپیٹ ہو چکے ہیں ۔
یہ سیکشن عدالت کا ”کمیشن”یا (لوکل کمیشن) مقرر کرنے کے حوالے سے دائرہ اختیار یا پاور کے ساتھ ڈیل کرتا ہے۔ کیونکہ وہ ہر دفعہ ہر جگہ نہیں پہنچ سکتی پھر عدالت زیادہ تر کمیشن ہی بناتی ہے وہ وجوہات درج ذیل ہیں۔
1۔ Examination of Person : مطلب جب کوئی شخص بیمار، بوڑھا ہو، کوئی پردہ دارعورت ہو یا کوئی سرکاری ملازم جوعدالت نہیں آ سکتا ان سب کیلئے عدالت کمیشن مقرر کر سکتی ہے۔
2۔ Local investigation: لوکل انویسٹیگیشن کیلئے بھی عدالت کمیشن مقرر کر سکتی ہےمثال کے طور پر سول سوٹس کیلئے۔
3. Adjustment & Examination of Accounts: جب بینک کے اکاؤنٹس کا حساب کتاب کرنا ہو یا پھر کسی پراپرٹی کی ویلیو کرنا ہو تو عدالت کو یہ اختیار ہوتا ہے کہ وہ کمیشن مقرر کر دے۔
4۔ Partition: جب کسی زمین، گھر یا جائیداد کی تقسیم کا معاملہ ہو تو اس کیلئے بھی عدالت کمیشن مقرر کر سکتی ہے
Power of Court to issue commissions.
– Subject to such conditions and limitations as may be prescribed, the Court may issue a commission
(a) to examine any person;
(b) to make a local investigation;
(c) to examine or adjust accounts; or
(d) to make a partition.
بس ان 4 پوائنٹس پر ہی یہ سیکشن ہے ۔ اضافی یہ یاد رکھیں کہ ایگزیمینر یہ پوچھ سکتا ہے کہ کیا کورٹ کسی کریمینل کیس کیلئے بھی کمیشن بنا سکتا ہے؟
جواب . نہیں
Important Points:
1. The Court can/may issue commission for ____________.
| A. Examination of Person | B. Partition |
| C. Local investigation | D. All of the Above |
| A. Examination of Person | B. Partition |
| C. Criminal investigation | D. examine or adjust accounts |
Civil Procedure Code 1908 Section 75 Test :
Section 75 CPC
Read Also : CPC Section 96 Appeal against decree