Chapter 17 of the Criminal Procedure Code is all about ‘The commencement of proceedings before court’. This chapter contains two important sections: Section 204, which discusses the ‘Issue of process’, and Section 205, which is about the ‘personal attendance of the accused’.
چیپٹر 17 سے پہلے چیپٹر 16، کو بیان کیا گیا تھا جس کے مطابق جرائم کی شکایات کے اندراج اور ان کی ابتدائی سماعت سے متعلق تفصیلی ضوابط بیان کرتا ہے۔ جب کوئی شخص کسی جرم کی اطلاع دیتا ہے تو یہ شکایت عدالت میں پیش کی جاتی ہے۔ عدالت اس شکایت کو ثبوتوں کی بنا پر یہ فیصلہ کرتی ہے کہ یہ قانونی طور پر قابل سماعت ہے یا نہیں قابل سماعت نہ ہونے پر اس کو سیکشن 203 کے تحت خارج کر دیا جاتا تھا اور اگر قابل سماعت ہو تو اس کا ٹرائل شروع ہو جائے گا۔
چیپٹر 17، عدالت میں مقدمات کی کارروائی کے طریقہ کار کو بیان کرتا ہے۔ اس چیپٹر میں دو اہم سیکشنز، سیکشن 204 جو کہ قابل سماعت جرائم کے عدالتی پراسیس کو ڈس کس کرتا ہے جبکہ سیکشن 205، مقدمہ میں موجود ملزم کی حاضری معافی کے متعلق ہے ۔
Key points Chapter 17 ;
Here are the short key points of section 204 and 205 in a table.
section no. | heading | Detail |
---|---|---|
204 | Issue of Process | اگر مجسٹریٹ شکایت یا پولیس رپورٹ کی بنیاد پر مطمئن ہو کہ جرم ہوا ہے، تو وہ سمن (پراسیس) جاری کرے گا۔ – سمن کی نوعیت جرم کی نوعیت کے مطابق ہوگی، جیسے سمن یا وارنٹ – سمن یا وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ اس بات پر منحصر ہے کہ ملزم کو عدالت میں حاضر کرنے کی ضرورت ہے یا نہیں۔ |
205 | Magistrate May Dispense with Personal Attendance of Accused | – مجسٹریٹ کے پاس یہ اختیار ہے کہ وہ ملزم کی ذاتی حاضری کو معاف (ڈسپینس) کر دے، بشرطیکہ ملزم عدالت میں وکیل کے ذریعے نمائندگی (ری پریزینٹ) کرے۔ – اگر کسی وجہ سے ملزم کی ذاتی حاضری کی ضرورت محسوس ہو، تو مجسٹریٹ ملزم کو عدالت میں حاضر ہونے کا حکم دے سکتا ہے۔ |
Remaining MCQs of Chapter 17 will be uploaded shortly.
Please continue to visit this site for updates. If you have any questions regarding this chapter, feel free to leave a comment in the comment section or email us at pklawnotes@gmail.com.
Read Also :