Chapter 8 of the Code of Criminal Procedure, 1898, addresses Sections 106 to 126. These sections outline various rules and procedures to ensure security for keeping the peace and promoting good behavior in the country.
کریمینل پروسیجر کوڈ کا چیپٹر 8 کسی بھی جرم کی وقوع سے قبل قانونی کارروائی سے متعلق احکامات پر مشتمل ہے۔ اس باب میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ کس طرح کسی شخص کو کسی جرم کو انجام دینے سے قبل روکا جا سکتا ہے،مجسٹریٹ کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ ایسے شخص سے ضمانت یا دیگر قسم کی سیکیورٹی لے سکتا ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ وہ امن عامہ کو خطرے میں نہیں ڈالے گا اور نہ ہی کوئی جرم کرے گا۔ سیکشن 106 تا 126 ان معاملات کو ہی ڈیل کرتے ہیں ۔”
Key points :
Points | detail |
---|---|
1. Section 106 Security for keeping the peace on conviction | جب کسی کو سزا دی جائے تو عدالت اس شخص سے اسی وقت ضمانت طلب کر سکتی ہے کہ سزا مکمل ہونے کے بعد اس طرح کو کوئی جرم نہیں کرے گا ۔ یا کسی کو نقصان نہیں پہنچائے گا ۔ یہ شورٹی ‘تین سال ‘ سے ذیادہ کی نہیں ہوتی ۔ |
2. Section 107 Security in other cases | کنویکشن(سزا) ہونے والے کیسز کے علاوہ بھی مجسٹریٹ ضمانت طلب کر سکتا ہے ۔ مطلب دو گروپس میں لڑائی نہیں ہوئی دھمکیاں دی جارہی ہیں تو ایسی صورت میں بھی پولیس 151 کے تحت گرفتار کر سکتی ہے اور مجسٹریٹ 107 کے تحت ضمانت لے سکتا ہے ۔ پنجابی(اسے نوں ‘ست اکوانجا’ کہیندے نے) |
3۔ Section 108 Security for good behavior | غداری کے معاملات پھیلانے والے افراد سے ضمانت طلب کی جا سکتی ہے ۔ یہ either orally or in writing or in any other manner |
4۔ Section 109 Security from vagrants/suspected persons | آوارہ اور مشکوک افراد سے بھی مجسٹریٹ ‘شورٹی بانڈ’ طلب کر سکتا ہے۔ |
5۔ Section 110 habitual offenders | عادی مجرم |
POINTS | DETAIL |
---|---|
1. Section 112 Order to be made | اس کا مطلب ہے کہ ملزم اگر عدالت میں نہیں ہے تو اسکو سمن بھیجا جائے گا کہ آپ کے خلاف درخواست آئی ہے اپنی سٹوری سناؤ۔ کہ کیوں لڑائی جھگڑا کردے ہو یا پھر پنجابی (چن کیتھاں گزاری ہیئی رات وے – ضامن دے) |
2. Section 113 person present in Court | اگر بندہ عدالت میں ہی ہو تو سمن یا ورنٹ کی ضرورت نہیں ۔ پنجابی(جیوں سانڈھ کھوہ وچ ڈگ گیا تے جٹ آکھن لگ گیا کہ اس نوں ایدھر ہی کھسی کر لئیے) |
3. Section 114 Person not present in Court | اگر وہ شخص جس کے خلاف درخواست آئی ہو عدالت میں موجود نہ ہو تو پہلے اسکو سمن جائے گا اور پھر ورنٹ ایشو ہو گا ۔ |
4. Section 116 dispense with personal attendance | حاضری سے استثنٰا ۔ کوئی معقول وجہ بتلا کر اپنا وکیل مقرر کر سکتا ہے کہ آپ سماعت کر لیں اور جو بھی آرڈر کریں گے مجھے قبول ہو گا ۔ |
5. Section 117 Inquiry to determination of truth | سیکشن 117 میں انکوائری کی جاتی ہے کہ آیا یہ درخواست کس حد تک سچی ہے اور ‘شورٹی بانڈ’ لینا بھی ہے کہ نہیں ۔ |
6. Section 118 Order to give security | اگر عدالت سمجھے کہ ‘شورٹی بانڈ’ لینا ہے تو وہ سیکشن 118 کے تحت طلب کر لے گا۔ |
7. Section 119 Discharge of person | اگر عدالت سمجھے کہ ‘شورٹی بانڈ’ کی ضرورت نہیں تو عدالت سیکشن 119 کے تحت اس شخص کو رہا کر دے گا۔ |
8. Section 120 | سیکشن 120 میں بتلایا گیا ہے کہ اگر بندہ جیل میں ہے تو اسکی ‘شورٹی ‘ کی میعاد جیل سے رہائی کے بعد ہی شروع ہو گی اگر بندہ جیل میں نہیں تو اسے فورا ضمانت دینا ہو گی ۔ |
9۔ Section 121 | اس میں بتلایا گیا ہے کہ اس سے کس طرح کی ‘شورٹی ‘ طلب کی جا سکتی ہے ۔ |
10۔ Section 122 | اگر ‘شورٹی’ نہ مکمل ہو گی تو مجسٹریٹ اس سیکشن کے تحت اسکو ریجیکٹ کر سکتا ہے ۔ |
11. Section 123 Imprisonment in default of security | اس سیکشن میں بتلا دیا گیا ہے کہ جس شخص کو ‘سیکیورٹی ‘ جمع کروانے کا آرڈر کیا گیا ہے اگر وہ نہ دے سکے تو اسکو قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ |
12. Section 124 | اس سیکشن کے تحت سزا یافتہ شخص سیشن کورٹ میں اپیل کر سکتا ہے جس پر وہ گرفتار شخص کو رہا کر سکتی ہیں ۔ |
if you have any Question relating to chapter 8 feel free to ask in the comment section . Soon this chapter remaining MCQ's with Mock test are uploaded . So keep visiting this site
Read Also : CRPC Short notes for LAW GAT