The Charter of the United Nations is like the rulebook for the United Nations. It was created on June 26, 1945, when countries were still recovering from World War II. Its main object is to keep the world peaceful and to encourage countries to work together on important problems, like tackling poverty and diseases.
Main organs of the UN:
یونائیٹیڈ نیشنز کے 6 پرینسیپل آرگنزہوتے ہیں جو کہ درج ذیل ہیں
- General Assembly. | جنرل اسمبلی میں سمجھ لو دنیا کے تمام ممالک موجود ہوتے ہیں اور اسکی تعداد 193 ہے ۔ اس اسمبلی میں ہر ملک کے 5 میمبرز ہوتے ہیں اور ان کا 1 ہی ووٹ ہوتا ہے ۔ جنرل اسمبلی کے ممبران ہی سیکیورٹی کونسل کے نان پرمانینٹ ارکان کا بھی انتخاب کرتی ہے ۔
- Security Council. | سیکیورٹی کونسل میں دراصل دنیا کے 5 پرمانینٹ چوہدری ہوتے ہیں ۔ 6 ملکوں کو 2 سال کیلئے عارضی بنایا جاتے ہے ۔( جیویں مراثی نوں 2 سال لئی نمبردار بنا دِتا جاوے، تے پر پینڈ وچ اوہدے کوئی گل ہی نہ منے پھر اوہ چوہدری ۔۔۔ دا اے )
- Economic and Social Council. | یہ ادارہ عالمی سطح پر تعلیم،غربت ، صحت، روزگار، انسانی حقوق اور ترقی جیسے مسائل پر کام اور رابطہ کرتا ہے۔ میمبرز 54 ، ارکان کا انتخاب جنرل اسمبلی ، مدت 3 سال ۔
- Trusteeship Council. inactive 1994 | اس کونسل کا مقصد تھا کہ یہ کونسل اُن علاقوں پر نظر رکھتی تھی جو ابھی آزاد نہیں تھے،ان کو آزاد کروانا ٗپلاؤِٗ کی آزادی کے بعد سے اب یہ کونسل غیر فعال ہے
- International Court of Justice. آئی سی جے کے ججز کی تعداد 15 ہوتی ہے مدت 9 سال ، ہر 3 سال بعد 5 ججز دوبارہ ایلیکٹ ہوتے ہیں اور کوئی بھی جج دوبارہ ایلیکٹ ہو سکتا ہے ان ججز کو جنرل اسمبلی اور سیکیورٹی کونسل دونوں ہی ایلیکٹ کرتے ہیں ۔
- Secretariat. | یہ ایڈمنسٹریٹو آرگن ہے ۔ جسکو سیکٹری جنرل ہیڈ کرتا ہے اور کی ٹرم 5 سال کی ہوتی ہے۔
UN Charter & ICJ important Short Notes
اس انٹرنیشنل لاء کے 5 نمبرز میں سے اکثرسوالات جو آپکو کنفیوز کر سکتا ہے
سوال 1 : یو-این اور آئی سی جے کی آفیشل لینگوئیج کتنی ہیں ۔
جواب: یو-این کی آفیشل لینگوئج 6 ۔
سوال 2: انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) کی آفیشل لینگوئیجز کتنی اور کون کونسی ہیں ؟
جواب: آئی -سی- جے کی آفیشل 2 لینگوئیجز ہیں جو کہ انگلش اور فرینچ ہیں ۔
سوال 3: انٹرنیشنل پیس اور سیکیورٹی کو کونسا ادارہ مینٹین کرتا ہے ؟
جواب: تو وہ سیکیورٹی کونسل ہی ہے (اوہ ہی دنیا دے وڈے چوہدری)
ایک بات یاد رکھیں جدھر بھی ایلکشن کا ذکر آئے تو ادھر جنرل اسمبلی کی ٹانگ ضرور ہو گی ۔ اور ججز کی تعناتی میں جنرل اسمبلی کے ساتھ ساتھ سیکیورٹی کونسل بھی ہوتی ہے۔
سوال: اکثر جو سوال رپیٹ ہوتا ہے وہ ان کے ہیڈ آفس کے بارے میں پوچھا جاتاہے کہ وہ کدھر ہے ۔
جواب: تو ہمیشہ یاد رکھیں آئی سی جے کے ہیڈ آفس (جو کہ ہنگو، نیدرلینڈ) کے علاوہ سب کے نیو یارک (امریکہ) میں ہیں ۔
UNO Short Notes :
Here is a short notes table from the Charter of the United Nations:
| 1. یو این میں ٹوٹل ممالک | 193 |
| 2. UN Headquarter | New Yourk |
| 3. ICJ Judge Tenure | 9 years |
| 4. UN General Assembly President term | 1 year |
| 5. UN Secretary General Tenure | 5 Years |
| 6. یو این میں ہر ملک کے کتنے میمبر ریپریزینٹ کر سکتے ہیں ؟ | 5 |
| 7. Official Languages of UN | 6 (Arabic, Chinese, English, French, Russian, and Spanish) |
| 8. UN Charter | is a Treaty |
| 9. ICJ Headquarters | Hangu |
| 10. UN Day Celebration | 24th OCtober |
| 11. UN Membership Eligibility | peace-loving states |
| 12. Security Council Composition | 11 Members (5 Permanent, 6 Non-Permanent) |
| 13. سیکیورٹی کونسل اوریجنل میمبرز | China , France , Russia , United Kingdom, United States |
| 14. Organization based | sovereign equality of all its Members |
| 15. Principal Organs | General Assembly, Security Council, Economic & Social Council, Trusteeship Council, ICJ, Secretariat |
| 16. General Assembly Members | All UN Member States |
UN Charter MCQs Test 1
United Nations Charter TEST 1
UN Charter MCQs Test 2
United Nations Charter TEST 2
Read Also : International Court of Justice
these questionear is very productive and informative as per knowledge but according to LAW GAT it very hard to memorize all content of the law gat examination point of veiw. overall great effort of PK LAW.
To memorize these questions, you must practice them repeatedly.